وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ ایران میں حراست میں لیے گئے 15 تامل ماہی گیروں کو رہا کر دیا گیا ہے۔محترمہ سشما سوراج نے آج ٹوئٹر پر یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ ان ماہی
گیروں کو اپنی کشتیوں کے ساتھ رہا كر دیا گیا ہے۔انہوں نے کہاکہ "مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ ایران میں ہمارے 15
تامل ماہی گیروں کو ان کی تین کشتیوں کے ساتھ رہا کر دیا گيا ہے